جنگی صورتحال کے خدشات،کس صوبے میں فوری سائرن لگانے کا فیصلہ؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں خیبر پختونخوا حکومت نے اہم حفاظتی اقدام اٹھاتے ہوئے صوبے کے تمام اضلاع میں ایمرجنسی سائرن نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ فیصلہ بھارت کی مسلسل اشتعال انگیزی اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں ضلعی انتظامیہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ شہری علاقوں، بازاروں اور دیگر اہم مقامات پر فوری طور پر جدید سائرن نصب کیے جائیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں عوام کو بروقت خبردار کیا جا سکے۔
مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ سائرن کا مقصد ممکنہ جنگی خطرات یا فضائی حملوں سے پہلے عوام کو الرٹ کرنا ہے۔ تمام سول ڈیفنس افسران کو سائرنز کی درست تنصیب اور مکمل فعالیت کو یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے
1 ہفتہ پہلے
اہم خبریں۔
اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی, 25 من گدھے کا گوشت برآمد
اسلام آباد – اسلام آباد فوڈ اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترنول میں خفیہ اطلاعات پر کامیاب کارروائی کرتے…2 دن پہلےاسکردو میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ میں پھنسے سیاح بحفاظت نکال لیے گئے
اسکردو: گلگت بلتستان کے خوبصورت علاقے اسکردو میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پھنسنے والے سیاحوں کو پاک…7 دن پہلےسی سی ڈی کی کارروائی میں دو خطرناک ملزمان ہلاک
فیصل آباد میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (CCD) اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان ہونے والے ایک اہم پولیس مقابلے میں…1 ہفتہ پہلےراول ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے
اسلام آباد میں گزشتہ روز ہونے والی مسلسل بارشوں کے بعد راول ڈیم میں پانی کی سطح 1,748 فٹ تک…1 ہفتہ پہلے
ضرور دیکھیں
قصور: بچی سے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار
پنجاب کے شہر قصور میں کمسن بچی سے نازیبا حرکت کرنے والے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔…7 گھنٹے پہلےچینی کمپنیوں نے پاکستان سے گدھے کے گوشت کی برآمد کی اجازت مانگ لی
دو چینی کمپنیوں نے پاکستان سے گدھے کے گوشت اور ہڈیوں کی برآمد کے لیے سلاٹر ہاؤس اور برآمدی لائسنس…7 گھنٹے پہلےاعجاز چوہدری، احمد چٹھہ اور احمد بھچر نااہل قرار، نشستیں خالی
الیکشن کمیشن نے سینیٹر اعجاز چوہدری، احمد چٹھہ (این اے 66 وزیرآباد) اور احمد خان بھچر (پی پی 87 میانوالی)…8 گھنٹے پہلےکوئی شک نہیں غزہ کے شہری حقیقی فاقہ کشی کے مرحلے سے گزر رہے ہیں، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کوئی شک نہیں غزہ کے شہری حقیقی فاقہ کشی کے مرحلے سے گزر…9 گھنٹے پہلے
INNOVATION
اسکواش پلیئر مہوش علی پر 6 ماہ کی پابندی عائد
پاکستانی اسکواش پلیئر مہوش علی کو حریف کھلاڑی کے خلاف…5 گھنٹے agoوزارتِ خزانہ کی ماہانہ رپورٹ جاری: مہنگائی میں نمایاں کمی
وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر…5 گھنٹے agoسری لنکا: سابق نیول چیف 15 سال پرانے اغوا کیس میں گرفتار
سری لنکن حکام نے سابق نیول چیف ایڈمرل نشانتھا الوگتنے…5 گھنٹے agoایئر عربیہ میگا سیل: پاکستان سمیت درجنوں شہروں کیلئے خصوصی آفر
متحدہ عرب امارات کی کم لاگت ایئرلائن "ایئر عربیہ" نے…6 گھنٹے ago